آزادی کیسے حاصل کی جائے؟

آزادی کیسے حاصل کی جائے؟

آزادی کیسے حاصل کی جائے؟

امام خمینی(رح) نے فرمایا اگر آپ ملک کا استقلال چاہتے ہیں اگر اپنے ملک کو اغیار سے بچانا چاہتے ہیں اگر آزادی چاہتے ہیں اگر چاہتے ہیں کہ یہ ملک آپ کا ملک ہو تو سب کو اسلام کے پرچم تلے جمع ہونا پڑے گا واعتصموا بحبل اللہ جمعیا ولا تفرقوا اللہ کے حکم کی اطاعت کرو اور جس کام سے منع کیا اس سے دوری اختیار کرو۔

ای میل کریں