امام خمینی(رح)

مشکلات میں کن کو نمونہ عمل قرار دینا چاہیے؟

مشکلات میں کن کو نمونہ عمل قرار دینا چاہیے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی نے فرمایا کہ ہم خود  کوحضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا پیروکار کہتے ہیں تو ہمیں مشکلات اور درد والم کے موقع پر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیں اور ان کی طرح مشکلات کے وقت عمل کریں جس طرح انہوں نے مشکلات کا سامنا کیا اسی طرح ہمیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا چاہیے۔

ای میل کریں