قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں

قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں

امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا

جمعه, جولائی 25, 2025 10:56

مزید
ہمیں رہبر معظم کے انتظام، بردباری، حکمت اور حوصلے پر اعتماد کرنا چاہیے؛ سید حسن خمینی

ہمیں رہبر معظم کے انتظام، بردباری، حکمت اور حوصلے پر اعتماد کرنا چاہیے؛ سید حسن خمینی

آیت اللہ سید حسن خمینی نے "راهبرد" پروگرام میں حالیہ 12 روزہ ایران جنگ اور اس کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے درج ذیل اہم نکات بیان کیے

بدھ, جولائی 23, 2025 10:31

مزید
امام خمینی اور بہشتی عوام کو ملک کا حقیقی مالک سمجھتے تھے:فرشاد مومنی

امام خمینی اور بہشتی عوام کو ملک کا حقیقی مالک سمجھتے تھے:فرشاد مومنی

معروف ایرانی ماہرِ معیشت دکتر فرشاد مؤمنی نے موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک تشویش کن کا شکار ہو چکا ہے، جس میں عوام کو ملکی فیصلوں سے عملاً کنار گذا دیا گیا ہے۔

منگل, جولائی 22, 2025 02:34

مزید
یأس شیطان کا ہتھیار ہے، خدا پر ایمان اور ملت کی یکجہتی کامیابی کی ضمانت ہے: امام خمینی(رہ)

یأس شیطان کا ہتھیار ہے، خدا پر ایمان اور ملت کی یکجہتی کامیابی کی ضمانت ہے: امام خمینی(رہ)

پورٹل امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینیؒ نے ایک خطاب میں مایوسی کو شیطان کا ایک بڑا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں انسان کو پُرامیدی اور اطمینان کے ساتھ عمل کرنا چاہیے، وہاں شیطان یأس پیدا کرتا ہے تاکہ انسان خصوصاً نوجوان نسل، اہم فیصلوں اور جدوجہد میں کمزور پڑ جائے۔

هفته, جولائی 19, 2025 02:51

مزید
امام خمینی (رح) کے نظریات؛ بارہ روزہ جنگ میں مزاحمت کی رہنمائی اور فلسطین کی حمایت

امام خمینی (رح) کے نظریات؛ بارہ روزہ جنگ میں مزاحمت کی رہنمائی اور فلسطین کی حمایت

ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے ایک ویبینار منعقد کیا گیا جس کا موضوع " اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی افکار کا جائزہ" تھا

جمعه, جولائی 18, 2025 08:50

مزید
دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

منگل, جولائی 15, 2025 02:21

مزید
ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتش‌بس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔

هفته, جولائی 12, 2025 02:53

مزید
Page 1 From 231 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >