اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
اتوار, اگست 09, 2026 09:30
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں
جمعرات, اگست 06, 2026 10:42
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا: زیارت اربعین اسلامی ثقافت میں ایک خاص مقام رکھتی ہے
بدھ, اگست 05, 2026 12:11
امام خمینیؒ نے کہا کہ ایران کی عوام، حکومت، مجلس اور مسلح افواج اسلامی اتحاد اور باہمی یکجہتی کے ساتھ ہر ایسی طاقت کے مقابل کھڑے ہونے کے لیے پرعزم ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرے اور مظلوموں پر ظلم روا رکھے۔
بدھ, اگست 05, 2026 11:20
صدر اسلام کے ابتدائی چند سالوں کے بعد اس الہی اور قرآنی مقصد کی تکمیل کوسوں دور نظر آئی
منگل, اگست 04, 2026 10:23
ہم نے آپ (عج) کے انتظار کا حق ادا نہیں کیا
بدھ, جولائی 29, 2026 09:57
رہبرِ معظم انقلاب نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل اور مجاہدین کے خط کے جواب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران، شہیدِ انقلاب امام سید علی خامنہ ایؒ کی پالیسی کے مطابق، حزب اللہ کے ان مظلوم اور بہادر مجاہدین کا دفاع اپنی اسٹریٹجک پالیسی قرار دیتا ہے۔ نیز لبنان کی علاقائی سالمیت کا تحفظ اور صہیونی حکومت کی جارحیت کا مکمل اور غیر مشروط خاتمہ، امریکہ کی مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے معاہدے کی پہلی شرط ہے۔
پير, جولائی 27, 2026 09:33