امام خمینی(رح)

اساتید کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟

اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اساتید کو چاہیے

اساتید کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟

اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اساتید کو چاہیے کہ وہ علم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اخلاقیات بھی سیکھائیں کیوں بغیر تربیت کے علم کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیوں یہ تربیت ہی جو بچے کو صحیح راستہ بتاتی ہے لھذا علم کے ساتھ ساتھ تربیت کی بھی اشد ضرورت ہے۔

ای میل کریں