ایران پر صدام حسین کے حملے کے بعد امام خمینی کا کیا رد عمل تھا؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اپنے رد عمل کے بارے میں فرمایا کہ اگر ہم نے کوئی جواب بھی دیا تو ہمارا یہ جواب صدام حسین کو ہوگا عراقی قوم سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں ہے وہ سب ہمارے بھائی ہیں آج میں نے اس منحوس شخص کی آواز سنی یعنی اس کا بیان سنا ہے اس کا بیان سننے کے بعد ایسا لگا کے یہ ابھی ابھی مسلمان ہوا ہے اور امام حسین علیہ السلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔