حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
مشہدی حسین امام (رح) کے گھر کے ملازم تھے
بدھ, دسمبر 10, 2025 10:59
بدھ, دسمبر 03, 2025 04:23
1977 کو امام خمینیؒ کے بڑے صاحبزادے کو مشکوک طریقے سے شہید کر دیا گیا۔ امام کے فرمان کے مطابق یہ واقعہ الطافِ خَفیّۂِ الٰہی میں سے تھا۔
پير, دسمبر 01, 2025 12:59
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔
پير, اکتوبر 27, 2025 08:53
ایران پر صدام حسین کے حملے کے بعد امام خمینی کا کیا رد عمل تھا؟
هفته, اکتوبر 11, 2025 04:10
اتوار, ستمبر 28, 2025 10:24