بدھ, اگست 12, 2026 11:54
مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں: اکیاون رکعت نماز ادا کرنا، زیارتِ اربعین کرنا، دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، سجدے میں پیشانی کو خاک پر رکھنا، اور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو بلند آواز سے پڑھنا
منگل, اگست 11, 2026 01:08
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک ایسا منظر ابھرتا ہے جس میں ایک عظیم المرتبت خاتون، اپنے بھائی حسین بن علیؑ کی شہادت کے بعد، یزید کے دربار میں کھڑی ہو کر حق کی آواز بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں
10 محرم 61 ہجری کو امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حضرت زینبؑ نے اہلِ بیتؑ کی قیادت سنبھالی
امسال 2026ء میں پاکستان بھر میں اربعین حسینی کے موقع پہ منعقد ہونے والی مشیِ اربعین نے عشقِ امام حسینؑ، شعائرِ حسینی اور اجتماعی بیداری کی ایک نئی تاریخ رقم کی
اتوار, اگست 09, 2026 01:24
هفته, اگست 08, 2026 01:30
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں
جمعرات, اگست 06, 2026 10:42