امام خمینی(رح)

امام خمینی(رح) ایران کے اعلی حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

مہندس میر حسن موسوی، حکومت وقت کے وزیر اعظم نقل کرتے ہیں کہ حکومت بننے

امام خمینی(رح) ایران کے اعلی حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

مہندس میر حسن موسوی، حکومت وقت کے وزیر اعظم نقل کرتے ہیں کہ حکومت بننے اور ہم سبھی کے انتخاب کے بعد کچھ مہینوں کے فاصلہ سے ہم وزراء کے ساتھ امام خمینی(رہ)  کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ پہلے ہی جلسہ میں حکومت کو ان کی سب سے پہلی  سفارش سماج کے لوگوں میں مظلوموں، فقیروں اور محروموں  کا خیال رکھنے کے بارے میں تھی۔

ای میل کریں