اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں کو گمراہ کرنے والے کون تھے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ یہ گروہ جو جوانوں کو گمراہ کر رہا ہے جن جوانوں کو اپنے ملک اور اسلام کا دفاع کرنا چاہیے وہ اسلام اور انقلاب کے خلاف عمل کر رہے ہیں ان کو گمراہ کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہیں قوم نے ذلیل کر کے ملک کے سے نکالا تھا میں اپنے ان بچوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ بھیڑیوں سے دور رہیں یہ کسی بھی قوم اور ملک کے ہمدرد نہیں ہو سکتے یہ صرف دوسروں کو اپنا غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں ہمارے اس انقلاب نے ایرانی مسلمانوں کو غلامی سے نجات دلائی ہے الحمد للہ ہماری قوم نے مشکل حالات میں ترقی کے اہم مراحل کو طہ کیا ہے اس قوم اور ملک سے خیانت کرنے والوں کو قوم نے پہچان لیا تھا لیکن وہ اپنے انجام سے ڈر کر بھاگ گئے ہیں ابھی کچھ عناصر بچے ہیں جو قوم کے جوانون کو گمراہ کر کے ملک اور انقلاب سے خیانت کر رہے ہیں۔