امام خمینی

دنیا کی سپر طاقتیں ایران سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

دنیا کی سپر طاقتیں ایران سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

دنیا کی سپر طاقتیں ایران سے خوفزدہ کیوں ہیں؟  

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) نے ایران کی یہ طاقت پروردگار کی خاص عنایت ہے جس کو ہر کوئی حاصل نہیں کر سکتا یہ وہ چیز ہے جو اللہ تعالی نے ہم کو دی ہے لہذا ہمیں ہمیشہ اس بات کا خیال رکھنا چاہیے ہم کچھ بھی نہیں ہیں ہمارے پاس جو کچھ بھی سب اللہ کا تعالی کا دیا ہوا ہے ہم پر خدای مہربان کا خاص لطف و کرم ہے آج دنیا کی سپر طاقتوں کے دلوں میں ایران کا خوف اور ڈر اس بات کی دلیل ہے ہیکہ ہم پر اللہ تعالی کا خاص لطف و کرم ہے۔

ای میل کریں