امریکہ کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے دشمنی کی اصلی وجہ کیا ہے؟
شیاطین کا آپ کے خلاف بولنا آپ کی طاقت کی نشانی ہے اگو آپ ایک بہادر اور اسلام کی پیروکار قوم نہ ہوتی تو کسی کو آپ سے کوئی سروکار نہیں تھا آپ سے دشمنی کی اصلی وجہ یہی ہیکہ آپ حقیقی اسلام کے پیروکار ہیں آپ جب بھی بیرونی ممالک کے ریڈیو کھولیں گے تو صرف ایران کے خلاف سنیں گے یہ سب آپ سے ڈرے ہوے ہیں ان کو آپ سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے یہ آپ کی طاقت سے خوفزدہ ہیں اسی لئے آپ سے دشمنی نبھا رہے ہیں۔