امام خمینی

ایران آنے سے پہلے نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) نے کیا خبر سنی؟

ایران آنے سے پہلے نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) نے کیا خبر سنی؟

ایران آنے سے پہلے نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) نے کیا خبر سنی؟

جیسے جیسے امام خمینی (رح) کی وطن واپسی کے ایام کے نزدیک ہو رہے تھے ہو کوئی اپنا نظریہ پیش کر رہا تھا وطن واپسی پر امام خمینی(رح) کے علاوہ تقریبا دو سو صحافی بھی جہاز میں موجود ہیں  کچھ کہہ رہے تھے کہ ممکن ہے اسرائیل یا کوئی دوسرا ملک اس جہاز کو نشانہ بناے لیکن فرانس کی مداخلت کی وجہ سے اس بات کا احتمال بہت کم تھا لیکن اس بات کا احتمال دے رہے تھے کہ ممکن مہر آباد ہوائی اڈے سے امام (رہ) اور ان ساتھیوں کو گرفتار کر کے کسی نا معلوم جگہ لے جائیں ایسے حالات میں ایران سے خبر موصول ہوئی کہ ایران میں بختیار نے قتل عام کا حکم دیا ہے۔

ای میل کریں