علماء کے خلاف بولنے والوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی انقلاب کے بانی فرماتے ہیں کہ علماء کے خلاف بولنے والے نہ ہی اسلام کے محب اور نہ ہی مسلمانوں میں سے ہیں بلکہ ایسے افراد دشمنان اسلام کے آلہ کار ہیں اس وقت بیرونی اور داخلی دشمن علماء کے خلاف لکھ رہے ہیں علماء کے خلاف بول رہے ہیں علماء کے خلاف مضمون شائع کر رہے ہیں۔