امام خمینی(رح) نے کس طرح ساواک کی سازش کو ناکام بنایا ؟
امام خمینی(رح) نے کربلا میں دس دن قیام کرنے کے بعد نجف اشرف کی طرف حرکت کی کربلا کے لوگ خان نص تک امام خمینی (رح) کے ساتھ آے تھے نجف اشرف سے بھی ہندوستان ، پاکستان اور ایران کے علماء امام خمینی(رح) کے استقبال کےلئےنص خان پہنچے تھے امام خمینی(رہ) نے نجف پہنچتے ہی فرمایا کہ مجھے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے جانا ہے امام (رہ) کے حکم کے مطابق گاڑی رکی اور آپ حرم مطہر میں تشریف لئے جہاں آپ نے 25 منٹ تک امیرالمومنین سے راز و نیاز کیا۔