امام خمینی(رح) امریکی اسلام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
کیا عالم اسلام نہیں جانتا کہ آج پوری دنیا میں وھابیت کے سارے سینٹر جاسوسی کے اڈے بن چکے ہیں جہاں سے صرف فتنے ہی ہو رہے ہیں یہ لوگ اس امریکی اسلام کی ترویج کر رہے ہیں ان کا اسلام دولت کا اسلام ہے طاقت کا اسلام ہے ابوسفیان کا اسلام ہے درباری اسلام ہے یہ لوگ حقیقی اسلام کی جگہ امریکی اسلام کی تبلیغ و ترویج کر رہے ہیں یہ لوگ صرف امریکا کو خوش کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں ایسے افراد اسلام کے لئے خطرہ ہیں عالم اسلام کو ایسے افراد کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔