امام موسیٰ صدر

امام موسیٰ صدر کا لا پتہ ہونا

کیا آپ نے اس سلسلے میں کوئی رابطہ یا معلومات حاصل کی ہیں ؟

سوال: امام موسیٰ صدر کے لا پتہ ہوجانے کی وجہ سے لبنانیوں  کے ذہنوں  میں  طرح طرح کے خیال جنم لے رہے ہیں ۔ کیا آپ نے اس سلسلے میں  کوئی رابطہ یا معلومات حاصل کی ہیں ؟ اگر رابطہ کیا تو کس نتیجے پر پہنچے ہیں ؟

جواب: اکثر مسلمانوں  کی محبوب شخصیت حجت الاسلام جناب سید موسیٰ صدر کے سلسلے میں ، میں  نے کچھ اقدامات کئے ہیں  لیکن افسوس کہ اب تک کسی نتیجہ تک نہیں  پہنچے ہیں ۔

صحیفہ امام،ج ۴، ص ۳۳۷

ای میل کریں