امام خمینی (رح)

کیا ایران، دوسرا سعودی عرب یا لیبیا بنے گا؟

جو اسلامی جمہوری حکومت میری نگاہ میں ہے

سوال: کیا ایران، دوسرا سعودی عرب یا لیبیا بنے گا؟

جواب: جو اسلامی جمہوری حکومت میری نگاہ میں  ہے وہ مذکورہ حکومتوں  (سعودی عرب اور لیبیا) پر کبھی منطبق نہیں  ہوگی۔

(صحیفہ امام،ج ۴، ص ۲۴۷)

ای میل کریں