امام خمینی (رح)

اپنی تحریک کو افغانستان سے آگے بڑھائیں گے؟

ابھی میں نے فرانس کو چھوڑنے کا ارادہ نہیں کیا ہے

سوال: فرانس کے اخباروں  میں  شائع ہوا ہے کہ آپ بہت جلد پیرس کے نزدیک جس علاقے میں  مجبوراً جلا وطن ہیں  اس کو چھوڑ کر شاہ کے خلاف اپنی تحریک کو افغانستان سے آگے بڑھائیں گے تو جگہ کی تبدیلی سے آپ کے مدنظر کیا مقصد ہے؟

جواب: ابھی میں  نے فرانس کو چھوڑنے کا ارادہ نہیں  کیا ہے۔

ای میل کریں