امام خمینی (رح)

شاہ حسین آپ اور شاہ ایران

ہرگز! میں اس سے ملاقات نہیں کروں گا

سوال:  یہاں  پر یہ خبر پھیلی ہوئی ہے کہ شاہ حسین آپ اور شاہ ایران کے درمیان ثالثی کیلئے پیرس آ رہے ہیں ۔ تو کیا اگر وہ پیرس آئے تو آپ انہیں  ملاقات کا موقع دیں گے؟

جواب: ہرگز! میں  اس سے ملاقات نہیں  کروں گا۔

(صحیفہ امام،ج ۵، ص ۱۸۰)

ای میل کریں