سوال: آپ کا عرب ممالک سے کیسا تعلق رہے گا؟ آپ کا رجحان کس طرف ہوگا؟ لیبیا، سوریا اور عراق جیسے ترقی یافتہ عربی ممالک کی طرف یا سعودی عرب اور مصر جیسے اعتدال پسند ممالک کی جانب؟
جواب: ہم اسلامی حکومت کے طرفدار ہیں اور ایسی حکومت بنانا چاہتے ہیں جو اسلامی جمہوریہ ہو۔ لہذا مذکور لوگوں میں جو اسلامی جمہوریہ سے زیادہ نزدیک ہوگا وہ ہم سے زیادہ قریب ہوگا اور جو جتنا دور ہوگا وہ اتنا ہی ہم سے بھی دور ہوگا۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۱۴۵