سوال: اگر کوئی شخص اپنے کار و بار کے نفع سے تجارت کے لئے زمین خریدتا ہے اور ہر سال بازار کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے اور چند سال گزرنے کے بعد فروخت کرتا ہے۔ کیا قیمت فروخت کا پانچواں حصہ ادا کرنے سے واجب خمس ادا ہوجائے گا یا حساب کرے اور قیمت فروخت کے خمس کے علاوہ بازاری زیادہ قیمت جو پہلے سال میں تھا چھوتا پانچواں حصہ باقی ہے، دوسرے سال کے شروع میں ادا کرے اور اسی طرح بازاری زیادہ قیمت مخمس کو تیسرے سال کے شروع میں۔ خلاصہ یہ کہ اول سال خمس میں زمین مالکان خمس کی ملکیت ہوجائے گی اور دوسرے سال میں باقی بازار کی بڑھی ہوئی قیمت اس کی اپنی ملکیت ہوجائے گی اور اسی طرح تمام سالوں میں؟
جواب: ہر سال کے شروع میں خمس ادا کرے اور اگر نہ کرے گا تو اس حصہ کی مقدار میں حکم شریک رکھتا ہے۔
توضیح المسائل، ص 524