ان کے ساتھ میرے تعلقات، ہرگز نہیں
سوال: کیا ایران کی تودہ پارٹی اور اس کے نتیجے میں ماسکو کے ساتھ آپ کے تعلقات ہیں ؟
امام خمینی: ہرگز نہیں ! ان کے ساتھ میرے تعلقات، نہ اس سے پہلے کبھی تھے، نہ اب ہیں اور نہ ہی آئندہ کبھی ہوں گے۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۹۷