تودہ پارٹی

ان کے ساتھ میرے تعلقات، ہرگز نہیں

ID: 44269 | Date: 2016/06/05



سوال: کیا ایران کی تودہ پارٹی اور اس کے نتیجے میں  ماسکو کے ساتھ آپ کے تعلقات ہیں ؟



امام خمینی:  ہرگز نہیں ! ان کے ساتھ میرے تعلقات، نہ اس سے پہلے کبھی تھے، نہ اب ہیں  اور نہ ہی آئندہ کبھی ہوں گے۔



طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۹۷