ایرانی عوام

ایران میں آزادی

ایران، ایرانی عوام کے ہاتھوں میں ہے

سوال:  امام روح اﷲ خمینی! سارا ملک آپ کے ہاتھ میں  ہے۔ بہت سے افراد ایسے ہیں  جن کا کہنا ہے کہ ایران میں  آزادی نہیں  ہے۔ انقلاب، آزادی کا پیش خیمہ ثابت نہیں  ہوا ہے؟

امام خمینی:  ایران میرے ہاتھ میں  نہیں  بلکہ ایرانی عوام کے ہاتھ میں  ہے کیونکہ عوام نے ہی ملک کا انتظام اپنے خادم اور ملک کی بھلائی چاہنے والے شخص کے ہاتھ میں  دیا ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۵۱

ای میل کریں