لیبیا کی حکومت

لیبیا کی حکومت

ملت میری مدد کرے گی

سوال:  حال ہی میں  لیبیا کی حکومت کے نمائندے نے آپ سے ملاقات کی ہے، کہا جا رہا ہے کہ انہوں  نے آپ کی مالی مدد کی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟اگر صحیح نہیں  ہے تو آپ کے پاس اس کا کیا ثبوت ہے؟

امام خمینی:  لیبیا کا نمائندہ یہاں  آیا لیکن اس نے دوسرے امور کے بارے میں  مجھ سے گفتگو کی  اور مالی امور کے بارے میں  بالکل گفتگو نہیں  ہوئی۔ لیبیا اور کسی بھی دوسرے ملک نے میری مالی امداد نہیں  کی ہے اور مجھے مالی امداد کی ضرورت بھی نہیں  ہے۔ میں  ایک قلم اور چند کاغذوں  کے ساتھ شاہ کا مقابلہ کروں گا اور اگر مجھے کبھی مالی امداد کی ضرورت پڑی تو ملت میری مدد کرے گی۔

ای میل کریں