سوال: کس اصول کے تحت آیت اﷲ پیرس میں زندگی گزار رہے ہیں ؟ کیا آپ پیرس میں مستقل رہائش کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ اگر جواب نفی میں ہو تو پھر کہاں جانے کا ارادہ ہے؟
امام خمینی: فرانس میں میری رہائش عارضی ہے۔ میں جہاں بھی ٹھہروں ، میرے ٹھہرنے کا واحد اصول اپنے فرائض کی ادائیگی کا ممکن ہونا ہے۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۴۱