پیرس میں مستقل رہائش کا ارادہ

میرا واحد اصول فرائض کی ادائیگی ہے

ID: 43802 | Date: 2016/05/06

سوال: کس اصول کے تحت آیت اﷲ پیرس میں  زندگی گزار رہے ہیں ؟ کیا آپ پیرس میں  مستقل رہائش کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ اگر جواب نفی میں  ہو تو پھر کہاں  جانے کا ارادہ ہے؟


امام خمینی:  فرانس میں  میری رہائش عارضی ہے۔ میں  جہاں  بھی ٹھہروں ، میرے ٹھہرنے کا واحد اصول اپنے فرائض کی ادائیگی کا ممکن ہونا ہے۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۴۱