جلا وطنی کے ایام

جلا وطنی کے ایام

میرے لیے کسی خاص جگہ کی کوئی اہمیت نہیں

سوال:  کیا آپ سمجھتے ہیں  کہ آپ کی جلا وطنی کے ایام ختم ہونے کو ہیں ؟

امام خمینی:  میرے لیے کسی خاص جگہ کی کوئی اہمیت نہیں  ہے بلکہ میرا مقصد، سامراج اور استبداد کی قید سے عوام کی نجات کیلئے جدوجہد کرنا ہے۔ چاہے میں  ایران میں  رہوں  یا ایران سے باہر۔

  طلیعہ انقلاب اسلامی، ۱۶۵

ای میل کریں