فلسطین

ایران کو آزاد کرانے کے بعد

فلسطینی بھائیوں کی حمایت

سوال: کیا آپ اپنے اور فلسطینی مجاہدین کے روابط کی کیفیت کے سلسلے میں  کچھ کہنا پسند کریں گے؟ مشہور ہے کہ اسرائیل اور شاہ کے درمیان مختلف شعبوں  میں  آشکار روابط قائم ہیں  خصوصاً شاہ ایران، اسرائیل کو تیل بھیج کر اس کی بہت مدد کر رہا ہے۔ شاہ کی حکومت سے ایران کو آزاد کرانے کے بعد آپ اسرائیل کے ساتھ کیسے روابط رکھیں گے برائے مہربانی بیان فرمائیں ؟

امام کا جواب: جیسا کہ میں  نے پہلے بھی اشارہ کیا ہے کہ ہم اپنی طاقت ووسائل کے ذریعے غاصب اسرائیل سے اسلامی زمینوں  کو آزاد کرانے اور اس کے مظالم کو ختم کرنے کیلئے ہم ہمیشہ فلسطینی بھائیوں  کی حمایت کرتے ہیں  اور کسی بھی قیمت پر ذرہ برابر اسرائیل کی کوئی مدد نہیں  کریں گے۔

ای میل کریں