حکومتی کام کی وجہ سے اغلب مسافرت میں جانا، نماز قصر ہے یا تمام؟

سوال: ایک شخص مستقل طور پر حکومتی ادارہ میں کام کررہا ہے اور ایک دو دن اس کا کام ڈرائیوری ہے یعنی دو دن وطن میں ہے اور ایک دو دن سفر میں ڈرائیوری کے کام میں مشغول ہے، کیا مدت مسافرت میں اس کی نماز قصر ہے یا تمام؟
جواب: اگر سفر میں ڈرائیوری بطور شغل کے شمار ہو تو نماز تمام ہے۔

ای میل کریں