جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اور نہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ حقیقت میں وہ اسلام پر ایمان ہی نہیں لائے ایسے افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے ہیں اور نہ ہی دین خدا پر ایمان لائے ہیں اگر کتاب خدا پر ایمان لائے ہوتے تو فرمان خدا کے مطابق عمل کرتے جس کا اسلام پر ایمان ہوگا وہ مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے گا نہ کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کر کے انھیں کمزور بنانے کی کوشش کرے گی۔
منگل, نومبر 12, 2019 04:16
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے سرکارِ مصطفیٰ (ص) کی آمد کی فضلیت سے اِس مہینے کی حرمت بھی بڑھ گئی
منگل, نومبر 12, 2019 08:41
مکتب اہلبیت (ع) میں مراجع عظام اور مجتہدین کو انتہائی قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کا کوئی بھی بیان، خطاب یا پیغام دنیا کے ہر ملک میں بسنے والے اہل تشیع کیلئے خصوصی اہمیت اور عقیدت رکھتا ہے
پير, نومبر 11, 2019 08:26
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی ہر سال ہفتہ وحدت کانفرنس کرتی ہے۔ ایران کے عظیم مفکرین، دانشوروں اور علمائے اعلام کا یہ اقدام بہت ہی قابل قدر اور لائق ستائش ہے
اتوار, نومبر 10, 2019 08:24
اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ کے مطابق ایرانی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا نام اسرائیلی رژیم کی اس ہٹ لسٹ پر سب سے پہلے ہے
جمعه, نومبر 01, 2019 08:56
مورخین کابیان ہے کہ آل محمدکے اس سلسلہ میں ہرفردحضرت احدیت کی طرف سے بلندترین علم کے درجے پرقراردیا گیاتھاجسے دوست اوردشمن کومانناپڑتاتھا
منگل, اکتوبر 29, 2019 02:59
چہلم کا فلسفہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور یہ چیز کافی اہمیت کی حامل ہے
پير, اکتوبر 28, 2019 11:14
حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی پوری زندگی لوگوں اور اسلام و قرآن کے لئے وقف کردی تھی
منگل, اکتوبر 22, 2019 09:49