اس موضوع پر تحقیق کریں

راوی: حجت الاسلام محمد علی انصاری

اس موضوع پر تحقیق کریں

انقلاب کے اوائل میں ہر گروہ اور ہر گروپ کا ایک اخبار تھا

جمعرات, ستمبر 05, 2024 11:32

مزید
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی

آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی

ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔

منگل, جون 29, 2021 12:52

مزید
دین کی بنیاد پر انقلاب

دین کی بنیاد پر انقلاب

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

هفته, فروری 11, 2017 10:15

مزید
انقلاب اسلامی یورپ میں

انقلاب اسلامی یورپ میں

احمد ھوبر، سوئس مسلم مفکّر

هفته, فروری 11, 2017 09:35

مزید
عرب ممالک کو مسلسل تاکید کر رہا ہوں

فلسطین کا مسئلہ امام خمینی(رح) کی نظر میں:

عرب ممالک کو مسلسل تاکید کر رہا ہوں

انسان کبھی یہ باور نہیں کرتا کہ دس کروڑ سے زیادہ عرب، آج اسرائیل کے سامنے اس طرح ذلیل و خوار اور بے بس ہوں۔

اتوار, جولائی 24, 2016 07:19

مزید
۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

انقلاب اسلامی کے وقائع نگار:

۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔

بدھ, جنوری 27, 2016 11:02

مزید
جس دن امام خمینی کی تصویرپر پابندی کا جادو توٹ گیا

امام خمینی (رہ) پورٹل :

جس دن امام خمینی کی تصویرپر پابندی کا جادو توٹ گیا

' کیہان " جیسے اخبارات کو فرصت ملی کہ آزادی کی خاطر عوام کی جدوجہد کے بار ے میں لکھیں،لیکن روزنامہ کیہان بھی آیت اللہ خمینی کی تصویر نشر کرنے کی غلطی بھولے سے بھی نہیں کرسکتاتھا، جبکہ" کیہان '' اپوزیشن کاحامی تھا، لیکن صرف امام(رح) سے مربوط خبریں (بغیر تصویر) نشر کرنے پر اکتفا کرتاتھا۔

جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:17

مزید