امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

احمد ہربر - سوئٹزرلینڈ کے مسلمان مفکرین

جب میں نے ۷۹۔۱۹۷۸ / ۵۷۔ ۱۳۵۶ سے امام خمینی رح بالخصوص ایرانی مآخذ کے بارے میں مطالعہ شروع کیا تو میں عجیب انداز میں حیرت زدہ ہوا، کیونکہ امام خمینی رح ہماری صدی میں سب سے پہلے مذہبی اور دینی رہبر ہیں جنہوں نے ایک ایسا انقلاب بپا کیا جو اپنے اندر مذہبی ، سیاسی اور ثقافتی تین پہلووں کو سمیٹے ہوئے ہے۔ 

ای میل کریں