الشعب؛ الجزائری اخبار
امام خمینی نے شریعت اسلامیہ کی روشنی میں جمہوری اسلامی کے قیام اور قانون اساسی کی تدوین سے پوری دنیا میں ظلم و جور کے ستون کو ہلاکر رکھ دیا۔ امت مسلمہ بہت ہی نایاب اور قیمتی گوہر سے محروم ہوگئی ہے۔