امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

غلام اسحاق خان - پاکستان کے موجودہ صدر جمہوریہ

امام خمینی رح صرف ایران کے رہبر نہیں تهے بلکہ عالم اسلام کے عظیم رہبر تهے۔ یہ بہت ہی شجاع اور عمیق اسلامی بصیرت کے مالک تهے اور انهوں نے جو اسلام کی کهوئی ہوئی عزت واپس لوٹائی ہے، ہمیشہ ہمیشہ باقی رہے گی۔ 

ای میل کریں