امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

مسعود بارزانی - کردستان عراق دموکراسی پارٹی کے لیڈر

امام خمینی رحنے صر حاضر کی دینی اور سیاسی عظیم شخصیت کے عنوان سے دنیا کے مسلمانوں اور مظلوموں کے سامنے جدید افق وا کردئیے۔ عراقی کرد ہمیشہ امام کی رہنمائیوں اور ہدایات سے بہرہ مند تهے اور  ان سے خاص عقیدت رکهتے تهے۔ 

ای میل کریں