امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

نوری مالکی - عراق کے وزیراعظم

امام خمینی رح نے یہ ثابت کردیا کہ اسلام اصول و نظریات اور اپنی پہچان کے تحفظ کے اصول و ضوابط پر علمی ترقی کے دور میں حکومت بنانے پر قادر ہے۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کے مستضعفین ان کی رہنمائیوں کی روشنی میں حق طلبی کے جذبہ کے ساته جمہوری اسلامی کی نسبت اسکتبار کے مقابلہ میں کینہ توزی کرتے ہیں۔ نہ شرقی اور نہ غربی کے نعرہ کے ذریعہ امام نے دنیا کے چهوٹے چهوٹے ممالک کو بڑی طاقتوں کے مقابلہ میں آزادی طلبی کی تشویق کی۔ 

ای میل کریں