امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

علی حسن مووینی - تنزانیہ کا صدر جمہوریہ

ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر امام خمینی رح نے ظالموں پر مظلوموں کی کامیابی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس انقلاب نے اپنی طاقت افریقہ کو سامراج کے ہاتهوں سے نجات دلانے کے لئے مقابلہ میں صرف کی ہے نیز انهوں نے عالمی استحصال کرنے والوں کامقابلہ کیااور ظلم کے خلاف آواز اٹهائی ہے۔ 

ای میل کریں