امام خمینی(رح)، سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)، سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

راشد الغنوشی - النہضۃ تیونس اسلامی تحریک کے لیڈر

امام خمینی رح کی شخصیت اعتقادی، سیاسی اور انقلابی قیادت کے برابر جلوہ گر ہوتی ہے کہ انهوں نے سارے زحمت کشوں کی تعب و تهکن کا بوجه اٹها یا کہ در حقیقت تمام اقوام و ملل کی تمناوں اور آرزووں کا مرکز ہیں اور ان سب کو صحیح اور واضح راستہ کی ہدایت کرتے ہیں۔

ای میل کریں