امام زمانہ امام مہدی علیہ السلام رُکن ِ کعبہ میں ظہور فرمائیں گے اور جبرائیل امینؑ نزول کریں گےاور بحکم خُدا بکثرت مومنین مختلف مقامات سے آپؑ تک پہنچ جائیں گے جن کی تعداد تین سو تیرہ ہوگی۔
۴) پیغمبر، حضرت عیسیٰ بن مریم (آسمان سے نزول کریں گے بامِ خانہ کعبہ پر)، حضرت خضر نبی، حضرت الیاس اور حضرت ادریس علیہم السلام،
نیز، ۴) افراد فرزندانِ حسن ابن علی علیہما السلام میں سے،
۱۲) افراد اولاد حُسین ابن علی علیہما السلام میں سے،
۴) افراد اولادِ عقیل علیہ السلام سے،
۴) افراد مکہ سے،
۴) افراد بیت المقدس سے ،
۱۲) افراد شام سے،
۱۲) یمن سے ،
۳) افراد آذر بائیجان سے ،
۳) افراد بنی عروہ سے ،
۳) افراد بنی ناحیہ سے ،
۴) افراد بنی تمیم سے ،
۲) افراد بنی اسد سے ،
۷) افراد بغداد سے،
۴) افراد واسط ِسے ،
۷) افراد بصرہ سے ،
۴) افراد ناحیہ بصرہ سے ،
۷) افراد کوہستان سے ،
۴) افراد نیشا پور سے،
۱۲) افراد سبزوار سے ،
۷) افراد طوس سے ،
۳) افراد مغان سے ،
۵) افراد کوہِ ری سے ،
۷) افراد شیراز سے ،
۱۲) افراد قُم سے ،
۱۳) افراد نواحی ِ قُم سے ،
۱) فرد اصفہان سے ،
۴) افراد کرمان سے ،
۴) افراد خوزستان سے ،
۴) افراد جرجان سے ،
۳) افراد مرو سے،
۲) افراد طبرستان سے ،
۴) افراد ازدی سے ،
۱) فرد مکران سے ،
۳) افراد موالیہ سے ،
۵) افراد ہندوستان سے،
۳) افراد غزنین سے،
۳) افراد ماوراء النہر سے ،
۳) افراد حبشہ سے ،
۱۲) افراد کوفہ سے ،
۴) افراد خاور سے،
۴) افراد مصر سے ،
۳) افراد حلب سے ،
۴) افراد کوہ سے ،
یہ کُل ۳۱۳ افراد ہوئے جو مثل ایک روح اور ایک قلب کے ہونگے ۔
ماخذ: حدیقہ الشیعہ، صفحہ ۲۷۰؛ مقدس اردبیلی(رہ)