ایک مرتبہ بهی امام کو بیکار نہیں دیکها

ایک مرتبہ بهی امام کو بیکار نہیں دیکها

کہولت سن کے وجود امام اس قدر کام میں مشغول رہتے تهے

کہولت سن کے وجود امام اس قدر کام میں مشغول رہتے تهے کہ امام کا کوئی ایک بهی نزدیکی شخص یہ ادعاء نہیں کر سکتا کہ اس نے ایک بار سہی آپ کو بیکار یا کسی بیہودہ کام میں مشغول دیکها ہے۔ ہم اتنی مدت کہ امام کی خدمت میں رہے شاہد رہے کہ امام کی زندگی میں چهٹی نام کی کوئی چیز نہ تهی، آپ ہمیشہ لوگوں اور انقلاب اسلامی کے کام میں مشغول رہے۔ امام کے نزدیک گرمی و جاڑا، شنبہ و جمعہ اور عید و غیر عید میں کوئی فرق نہیں تها تمام لحظات زندگی میں آپ یا مصروف مطالعہ رہے یا مصروف عبادت رہے یا مختلف گزارشات کے مطالعہ میں غرق رہے (حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان، سیرت امام خمینیؒ سے ماخوذ ، ج۲، ص ۳۳۹ )

ای میل کریں