امام خمینی کا درس اخلاق میں شرکت کرنے والے طلاب
حجۃ الاسلام والمسلمین جناب جواد حجتی صاحب نے ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں میں پہلی بار امام خمینی رہ کا نام اپنی والدہ کے چچا زاد بھایی سنا تھا جو قم کے قدیم ترین طلباء میں سے ایک ہیں۔مختصر یہ کہ وہ قم سے آئے تھے۔ وہ آغا روح اللہ کے اخلاقی دروس کی تعریف کرتے ہوئے کہتے کہ ان کے دروس کتنے سبق آموز ہیں، اور یہ کہ طلباء اور جو لوگ امام خمینی کے دروس میں شرکت کرتے ہیں وہ بعض اوقات الفاظ سے اس قدر متاثر ہوتے ہیں کہ وہ رو پڑتے ہیں۔ اور انہوں نے خود کہا کہ ہم حاج آغا روح اللہ کی باتوں سے بہت متاثر ہوئے اور درس کے دوران رو پڑے۔