اسلامی ممالک کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہو گی
آج اللہ تعالی نے ہم سب کو آزمایش اور امتحان میں ڈالا ہوا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس امتحان الہی سے سر بلند ہو کر نکلیں اس وقت اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہو گی آج ایران کے مسلمانوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کریں یہ ملک آج آپ کا اپنا ملک ہے کل تک اغیار اس ملک میں تھے کل وہ اس ملک سے فائدہ اُٹھا رہے تھے لیکن الحمد آج یہ ایک اسلامی ملک ہے ایک ایسا ملک جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ملک یہ امام زمانہ عج کا ملک ہے یہ ان کی ملکیت ہے اور ہم سب اس کے محافظ ہیں اور ہمیں اس کی حفاظت کرنی ہو گی جو جتنا کر سکتا ہے وہ اس ملک کے لئے کرے ہمارے جوانوں سے جتنا ہو سکتا ہے وہ اپنی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کریں نہ صرف سر حدیں بلکہ جو جہاں ہے وہ وہیں اس ملک کی حفاظت کرے اور اس ملک کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کرے جس طرح ہر انسان اپنے گھر والوں کے ساتھ پیش آتا ہے جس طرح اپنے گھر والوں کی خدمت کرتا ہے اسی طرح اس ملک کی بھی خدمت کرے کیوں کہ یہ ملک اب آپ کا اپنا ملک ہے اور آپ کو اس کے لئے محنت کرنی ہو گی۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کو امام زمانہ عج کا ملک قرار دتیے ہوئے فرمایا کہ آج اللہ تعالی نے ہم سب کو آزمایش اور امتحان میں ڈالا ہوا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس امتحان الہی سے سر بلند ہو کر نکلیں اس وقت اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہو گی آج ایران کے مسلمانوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کریں یہ ملک آج آپ کا اپنا ملک ہے کل تک اغیار اس ملک میں تھے کل وہ اس ملک سے فائدہ اُٹھا رہے تھے لیکن الحمد آج یہ ایک اسلامی ملک ہے ایک ایسا ملک جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ملک یہ امام زمانہ عج کا ملک ہے یہ ان کی ملکیت ہے اور ہم سب اس کے محافظ ہیں اور ہمیں اس کی حفاظت کرنی ہو گی جو جتنا کر سکتا ہے وہ اس ملک کے لئے کرے ہمارے جوانوں سے جتنا ہو سکتا ہے وہ اپنی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کریں نہ صرف سر حدیں بلکہ جو جہاں ہے وہ وہیں اس ملک کی حفاظت کرے اور اس ملک کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کرے جس طرح ہر انسان اپنے گھر والوں کے ساتھ پیش آتا ہے جس طرح اپنے گھر والوں کی خدمت کرتا ہے اسی طرح اس ملک کی بھی خدمت کرے کیوں کہ یہ ملک اب آپ کا اپنا ملک ہے اور آپ کو اس کے لئے محنت کرنی ہو گی۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے عالم اسلام سے کو ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارگی قائم کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ مومنین ایک دوسرے کے بھائی جس طرح آپ اپنے بھائی کے درد کو محسوس کرتے ہیں اسی طرح اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کا درد سمجھنا چاہیے یہ مسلمان جو اس وقت ظلم کا شکار ہو رہے ہیں یہ بھی ہمارے بھائی ہیں ہمیں فلسطین کے مسلمانوں کے درد کا احساس کرتے ہوئے ان کی مدد کرنی چاہیے اور اس کام کی اسلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے انہوں نے فرمایا کہ عالم اسلام کی سب سے بڑی طاقت اس کا اتحاد ہے اگر اسلامی ملک متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔