امام خمینی

جوانی میں امام خمینی کا بہترین عمل :زہرا مصطفوی

جوانی میں امام خمینی کا بہترین عمل :زہرا مصطفوی

زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) جوانی کے دوران کبھی طلاب کو ملنے والا شھریہ نہیں لیتے تھے بلکہ اپنے والد سے ملے مختصر سے ارث سے زندگی بسر کر رہے تھے آیۃ اللہ شیخ حائری کریمی اراک میں تھے امام (رہ) انھیں قم لے کر آئے اور انہوں نے یہاں حوزہ علمیہ کی تاسیس کی اس وقت وہ طلاب کو کچھ شھریہ دیتے تھے لیکن امام (رہ) ان سے وہ شھریہ نہیں لیتے تھے۔

ای میل کریں