مسلمانوں کو غلط رویے کے پیش نظر جذباتی کاموں سے گریز کرنا چاہیے

مسلمانوں کو غلط رویے کے پیش نظر جذباتی کاموں سے گریز کرنا چاہیے

انہوں نے مسلمانوں کے اتحاد اور تفرقہ سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئے مزید کہا..

جماران کے مطابق، حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی نے پاکستان کے صوبہ بلتستان کے شہر اسکردو میں واقع یادگار امام لائبریری کا دورہ کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اس بات پر تاکید کی کہ لوگوں کو علماء کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہیے مسلمانوں کو غلط رویوں کا سامنا کرنا چاہیے، علمائے کرام کے ساتھ تعلق قائم رکھتے ہوئے جذباتی حرکات سے گریز کریں۔

انہوں نے مسلمانوں کے اتحاد اور تفرقہ سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئے مزید کہا: اسلامی اتحاد اسلامی انقلاب کے آئیڈیل میں سے ایک تھا اور امام خمینی نے اس پر تاکید کی تھی جس کی پیروی آج بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کررہے ہیں۔

ای میل کریں