کاش میں امام خمینی رہ کے دور میں ہوتی:امینتا کاسا
کانگو کے صدر کے میڈیا ایڈوائزر نے تاکید کی: ہم امام خمینی کے دور میں رہنا چاہتے تھے ہم ان کو قریب سے دیکھنا چاہتے تھے میر خواہش تھی کہ میں ان کے زمانے میں ہوتی اور آج سوچتی ہوں کہ اے کاش میں امام خمینی کے دور میں ہوتا،
جماران کے مطابق، کانگو کے صدر کی میڈیا ایڈوائزر امینتا کاسا نے امام خمینی (ع) اور حسینیہ جماران کے گھر کا دورہ کرتے ہوئے کہا: ہم امام خمینی کے دور میں رہنا چاہتے تھے ہم ان کو قریب سے دیکھنا چاہتے تھے میر خواہش تھی کہ میں ان کے زمانے میں ہوتی اور آج سوچتی ہوں کہ اے کاش میں امام خمینی کے دور میں ہوتا انہوں نے کہا کہ امام اور حسینیہ جماران کے گھر کی زیارت کرنا ایک بہترین موقع تھا۔ مجھے امام خمینی (ع) کے زمانے میں رہنے اور ایران کے اسلامی انقلاب کا حصہ بننے کا بہت شوق تھا۔
انہوں نے تاکید کی: ہم چاہتے تھے کہ امام خمینی کے دور میں ہو تے ہماری خواہش تھی کہ ہم ان کو قریب سے دیکھتے ہمارے دلوں میں امام خمینی کی محبت ہے امام ہمارے دلوں میں بسے ہوئے ہیں ۔ مجھے امید ہے کہ امام خمینی کی نیک دعاؤں میں ہمارے حالات شامل ہوں گے اور ہم پر ان کے فضل و کرم کی وجہ سے ہم اپنے ملک کے شیعوں اور مسلمانوں کی مدد کر سکیں گے۔