اکثر لوگوں کا یہ خیال تھا کہ اسلامی انقلاب کے آنے اور امام خمینی کے عربی اور فارسی سے رابطہ کی وجہ سے فارسی زبان ، ماضی سے کہیں زیادہ عربی ادب کی زیر اثر ہوجائے گی لیکن زمانہ گذرنے کے ساتھ واضح ہوگیا ادبیات انقلاب درحقیقت ادبیان انقلاب ہے اور اس میدان میں حضرت امام کا اہم کردار ہے اور آپ کی عزلیں فارسی زبان میں عرفانی اور ادبی شیریں تریں اور رواں آثار میں ہیں۔