حکومت کو لوگوں کا خدمتگزار ہونا چاہیے:امام خمینی(رہ)
حکومت الہی ہو، اسلامی حکومت ہو، ایسی حکومت ہو جس کو عوام نے انتخاب کیا ہو جس سے لوگ راضی ہوں جس کو لوگ چاہتے ہوں حکومت، حکومت کو عوام کا خادم ہونا چاہیے، لوگوں کا دل حکومت کی جڑوں کا مرکز ہونا چاہیے اگر حکومت ایسی ہوگی تو وہ بہترین حکومت کہلائے گی لیکن جو حکام لوگوں کے دلوں پر حکومت نہیں کر سکتے تو وہ بھی اس سابق حکومت کی طرح ہیں کہ جب وہ یہاں سے گئے تو لوگوں نے سڑکوں پر اتر کر خوشی کا اظہار کیا میں نے شاہ سے اس بات کو کہا تھا ایسا نہ کرو کہ جب تم بھی اپنے باپ کی طرح یہاں جاو تو لوگ خوشیاں منائیں حکام کو اسلامی قوانین کے مطابق لوگوں کا ساتھ دینا چاہیے لہذا آپ نے دیکھا کہ جو کچھ ہم نے کہا تھا باپ کی طرح جب بیٹا یہاں سے گیا تو لوگوں نے خوشی منائی اور سڑکوں پر اتر کر اپنی خوشیوں کا اظہار کیا جب تک حکومت قومی نہیں ہوگی جب تک حکومت عوام کے ساتھ نہیں ہوگی اور عوام کے دلوں پر حکمرانی نہیں کرے گی تب تک کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی ۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق قم میں بیرون ملک رہنے والی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت الہی ہو، اسلامی حکومت ہو، ایسی حکومت ہو جس کو عوام نے انتخاب کیا ہو جس سے لوگ راضی ہوں جس کو لوگ چاہتے ہوں حکومت، حکومت کو عوام کا خادم ہونا چاہیے، لوگوں کا دل حکومت کی جڑوں کا مرکز ہونا چاہیے اگر حکومت ایسی ہوگی تو وہ بہترین حکومت کہلائے گی لیکن جو حکام لوگوں کے دلوں پر حکومت نہیں کر سکتے تو وہ بھی اس سابق حکومت کی طرح ہیں کہ جب وہ یہاں سے گئے تو لوگوں نے سڑکوں پر اتر کر خوشی کا اظہار کیا میں نے شاہ سے اس بات کو کہا تھا ایسا نہ کرو کہ جب تم بھی اپنے باپ کی طرح یہاں جاو تو لوگ خوشیاں منائیں حکام کو اسلامی قوانین کے مطابق لوگوں کا ساتھ دینا چاہیے لہذا آپ نے دیکھا کہ جو کچھ ہم نے کہا تھا باپ کی طرح جب بیٹا یہاں سے گیا تو لوگوں نے خوشی منائی اور سڑکوں پر اتر کر اپنی خوشیوں کا اظہار کیا جب تک حکومت قومی نہیں ہوگی جب تک حکومت عوام کے ساتھ نہیں ہوگی اور عوام کے دلوں پر حکمرانی نہیں کرے گی تب تک کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی ۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو لوگوں کا خادم ہونا چاہیے نہ یہ کہ لوگ حکمرانوں اور حکومت سے ڈریں حکمرانوں کو ایسا ہونا چاہیے کہ جب وہ عوام کے درمیان پہنچے تو لوگ کھلی آغوش کے ساتھ ان کا استقبال کریں ان کو اپنا درد اپنی مشکلات بتا سکیں، انہوں نے کہا کہ ایسے صدر اور وزیر اعظم کا کوئی فائدہ نہیں جس کو دیکھ کر لوگ بھاگنا شروع کر دیں وزیر اعظم اور صدر کو محبوب ہونا چاہیے۔