امام خمینی(رح)

امام خمینی (رہ) کے متعلق سوالوں کا جواب دینا ہماری ذمہ داری ہے:ڈاکٹر کمساری

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نے دستاویزی فیلم دلیل آفتاب کی رونمائی میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) کی شخصیت خراب کرنا یا مقام معظم رہبر انقلاب اسلامی کے قول امام کے بارے میں غلط روایات کو

امام خمینی (رہ) کے متعلق سوالوں کا جواب دینا ہماری ذمہ داری ہے:ڈاکٹر کمساری

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ  حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نے دستاویزی فیلم دلیل آفتاب کی رونمائی میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) کی شخصیت خراب کرنا یا مقام معظم رہبر انقلاب اسلامی کے قول امام کے بارے میں غلط روایات کو بیان کرنا یہ وہ حقیقت ہے جس کو ہم ہر دن معاشرے میں دیکھ رہے ہیں اور اگر ہم اس حقیقت کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھ جائیں تو یہ تاریخ، امام اور امام کے چاہنے والوں کے حق میں ظلم ہوگا اس حقیقت کو نظر انداز کرنا گویا جوان نسل کے حق میں ظؒم کرنا ہے، امام خمینی(رہ) کی وفات کے فورا بعد ہمارے معاشرے کو جن مسائل کرنا پڑا ان میں سے ایک ان سوالات کی بحث تھی جو انقلاب اور قیادت کے دور میں امام خمینی کی کارگردگی کے بارے میں اٹھائے گئے تھے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی نے ان سوالوں کے جواب دینا اپنی اہم ذمہ داری سمجھی اور سمجھتا ہے۔

جماران نیوز خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ  حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نے دستاویزی فیلم دلیل آفتاب کی رونمائی میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) کی شخصیت خراب کرنا یا مقام معظم رہبر انقلاب اسلامی کے قول امام کے بارے میں غلط روایات کو بیان کرنا یہ وہ حقیقت ہے جس کو ہم ہر دن معاشرے میں دیکھ رہے ہیں اور اگر ہم اس حقیقت کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھ جائیں تو یہ تاریخ، امام اور امام کے چاہنے والوں کے حق میں ظلم ہوگا اس حقیقت کو نظر انداز کرنا گویا جوان نسل کے حق میں ظؒم کرنا ہے، امام خمینی(رہ) کی وفات کے فورا بعد ہمارے معاشرے کو جن مسائل کرنا پڑا ان میں سے ایک ان سوالات کی بحث تھی جو انقلاب اور قیادت کے دور میں امام خمینی کی کارگردگی کے بارے میں اٹھائے گئے تھے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی نے ان سوالوں کے جواب دینا اپنی اہم ذمہ داری سمجھی اور سمجھتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موسسہ کے پہلے سربراہ نے بھی اس موضوع پر کام شروع کیا تھا لیکن اس دور میں پہلے سے زیادہ اس موضوع پر کام کیا جا رہا ہے کمساری نے دستاویزی فیلم دلیل آفتاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس فیلم میں محققین نے انصاف سے کام لیا ہے اور بغیر کسی مبالغہ آرائی اور کوتاہی کے حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے

ای میل کریں